
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم نے ہمیشہ لکھا کہ صحافت سیادت ہے شرط مگر یہ کہ اِس میں کھنکتے سکّوں کی ملاوٹ نہ ہو۔ لیکن آجکل میڈیا کا دامن اتنا وسیع ہو چکا کہ اِس میں ”لفافہ صحافیوں” اور زرد صحافت کی گنجائش بدرجۂ اتم موجود۔ لگ بھگ تین عشرے پہلے تک شام کے مزید پڑھیں