
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دسمبر کی سرد رات میں دن بھر کی مصروفیت تھکاوٹ کے بعد کھانا کھانے کے بعد اپنی پسندیدہ جگہ اپنے حجرے یا سٹڈی میں گرم گداز رضائی کی طرف بڑھاتا کہ جسم کو تھکاوٹ سے آزاد کرنے کے لیے رضائی کی نرم و گداز آرام دہ آغوش میں راحت آسودگی مزید پڑھیں